وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ میں اضافے سے متعلق سمری پر دستخط کر کے منظوری کیلئے گورنر فیصل کریم کُنڈی کو ارسال […]
صوابی (پی این آئی)صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ایک لائن مین جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نعش اور زخمیوں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈاکو مارا گیا ۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط نہ لکھنے اورخود انکوائری کمیشن قائم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ شاہ فیصل اتمان خیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو دوبارہ ہائیکورٹ کو […]
خیرپور (پی این آئی) نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی 40 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش […]
کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قصور کی تمام ماتحت عدالتوں میں 31اگست کو چھٹی کا اعلان کردیا۔ بابا بلھے شاہ کے عرس کے موقع پر قصور میں مقامی تعطیل کے اعلان کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے قصورکی تمام ماتحت عدالتوں میں چھٹی کا اعلان کردیا، […]
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء کا الیکشن میں نے […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران ہے، بجلی کے بلوں سے ہم سب پریشان ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دوسرے لوگ منصوبہ بنا رہے ہوتے ہیں ہم آگے بڑھ کر […]
کندھ کوٹ میں چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام نے بتایا کہ چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں […]