لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 200 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل دینے کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ “جیو نیوز ” کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے درخواستیں جمع کروا دیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بطور ہرجانہ ایک ارب روپےکا نوٹس بھجوایا ہے۔وکیل کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا […]
پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی پشاور میں جدید بس سروس شروع کرنے کی منظوری۔۔۔۔وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دے دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ نے منظوری خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی […]
پشاور(پی این آئی)بنوں واقعہ، خیبرپختونخوا حکومت کااہم اعلان۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی اور مسلسل غیر حاضری پر برطرف کیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطرف […]
کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ )کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور گرڈ اسٹیشن سے منسلک (ان گرڈ) صارفین کو 50سے 100 یونٹس تک بجلی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]
لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کا جواب دیا ہے کہ ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے ۔ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں ۔ذرائع کا […]
پشاور(پی این آئی)بنوں واقعہ ، وزیر اعلیٰ کے پی نے اہم ا اعلان کر دیاْ۔۔۔۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی نے بنوں واقعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کے لیے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔بنوں واقعے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔تحریک انصاف کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں اراکینِ اسملی کی […]