فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں 2 کمسن بچیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق والدہ کی مدعیت میں بچیوں کے والد، دادا اور دادی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کمسن بیٹیوں کو […]
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کا وقت ختم ہوتے ہی روک دیا گیا اور پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرادیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی منڈی کاہنہ میں جلسے کی اجازت دی گئی تھی، انتظامیہ کی جانب سے پی […]
کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس منسوخ ہوگیا۔ لائسنس منسوخی کی تادیبی کارروائی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نےکی۔چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے پر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کی […]
سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 89 کلو […]
فیصل آباد میں کار سے 2 نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ ستیانہ روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کار سے 2 لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں، 18 سے 19 سال کی دونوں لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔سٹی […]
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ میں پہنچنے والی خواتین حیران رہ گئیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ سارے راستے کھلے ہیں، سمجھ نہیں آ رہی کہ پولیس نے راستے بند کیوں نہیں کیے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے جلسے […]
حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ بھی درج […]
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کر دیا۔ چیف سیکریٹری نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو پینشن کے حق سے محروم رکھنے کے لیے سول سروس ایکٹ 1973 میں ترمیم صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کے ترمیمی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو کاہنہ میں رنگ روڈ کے علاقہ میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد پولیس نے جلسے کے لئے طے کئے گئے مقام کی طرف جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کر دیا۔ سٹی 42 […]
سکھر (پی این آئی) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق لوڈر رکشےمیں سوار افردا کا تعلق ایک ہی گھرسے ہے جو کسی شادی کی تقریب میں […]