نیوایئرنائٹ منا نے والے ہو جائیں خبردار ، بڑا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا بھرپور انداز میں سراغ لگایا جائے گا۔ نیو ایئر پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سینئر رہنما انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل جے یو آئی کے مطابق […]

اسلام آباد 2025 میں عالمی سطح کے پر امن شہروں کی فہرست میں شامل ہو گیا

اسلام آباد 2025 میں عالمی سطح کے پر امن شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ عالمی جریدے نے اسلام آباد کو صفحہ اوّل کے پرامن شہروں میں شامل کیا ہے، جس کے مطابق جرائم میں مجموعی طور پر سال 2025 میں سال 2024 کے […]

حکومت کا اہم فیصلہ، سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

حکومت پنجاب نے آن لائن وارداتیں کرنے والے منظم گروہوں کے خلاف سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو لوٹنے کی وارداتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے سی سی ڈی کو اب نئی ذمہ داری […]

کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئےنوکریوں کا اعلان, کہاں اور کیسے اپلائی کریں ؟ جانئے

خیبرپختونخوا میں سکولوں کے لیے 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کا اعلان خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں سکولوں کے لیے 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق، یہ تقرریاں اشتہار، مقابلے اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں […]

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: انٹرمیڈیٹ حصہ اول، سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، فقیر محمد لاکھو نے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں منعقدہ تقریب میں نتائج کا اعلان کیا۔ اس موقع پر […]

چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر،کتنی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی: کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور […]

ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

لاہور: لاہور رنگ روڈ اتھارٹی نے نادرن اور سدرن لوپس کے ساتھ ساتھ ایسٹرن بائی پاس پر ٹول ٹیکس میں 16.67 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق رواں ہفتے کے آغاز سے مختلف اقسام کی گاڑیوں پر شروع ہو گیا ہے۔ […]

close