پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللّٰہ بحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔ اپنے بیان میں ماہنم کبیر نے دعاؤں کے لیے شکریہ بھی ادا کیا۔اس سے پہلے رہنما تحریک انصاف مہربانو قریشی نے کہا تھا […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی ویسٹ کا گن مین جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوا، واقعہ ڈکیتی […]
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں پولیس وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں پولیس چوکی انچارج سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ضلع بونیر کے پولیس افسر کے ترجمان اسرار احمد نے بتایا کہ ’پولیس وین نواگئی کے علاقے میں معمول کے […]
بہاولپور میں قومی شاہراہ پر 2 موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے بعد ٹریلر کے نیچے آ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 خاتون زخمی بھی ہوئی ہے۔حادثے میں زخمی […]
کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کیلئے نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاکردیا جس کے مطابق میٹرک اور انٹر امتحانات کے نتائج میں نمبر اورپوزیشنز کے بجائے گریڈ ملیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا […]
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جھوٹی داستان گھڑی گئی، طالبہ بالکل پاک صاف ہے اس پر غلط الزامات لگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج انتہائی اہم ایشو پر آپ سےبات کر رہی ہوں، ایک جھوٹی […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی کے 2 سینیٹرز اور ان کے خاندانوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب میرے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ […]
وہاڑی کے نواحی علاقہ لڈن کے قریب کار حادثے میں خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی۔تمام لاشوں اور زخمی خاتون کو […]
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نےصارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع کردی ہے۔ ایس ایس جی سی نے اس حوالے سے صارفین کو اضافی بل بھی بھیجنا شروع کردیے ہیں۔کراچی کے صارفین کو ایس ایس جی سی کی جانب سے کونیکل بیفل […]
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن صبح 7 بجے ہوا۔متاثرہ لائن کا مرمتی کام 16 گھنٹوں میں مکمل […]
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینک کر حملہ کیا گیا ہے۔ نثار کھوڑو کے ترجمان کے مطابق لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیاتاہم کریکر پھٹنے سے کوئی جانی و […]