خیبرپختونخوا، ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کس نے میدان مار لیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آءخان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے […]

گیس چوری کا ملزم، کتنے سال قید اور کتنے لاکھ جرمانہ؟

جیکب آباد: عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید کی سزا سنادی۔ جیکب آباد کی مقامی عدالت نے گیس چوری کے ملزم کو 5 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر […]

ڈپٹی کمشنرز کو بڑا اختیار مل گیا

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 […]

گھر کی چار خواتین کا قتل، بیٹے نے واردات کی وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت […]

پی ٹی آئی کے 2 سینئر رہنما بری کر دیئے گئے

کراچی: ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر […]

گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت […]

ڈی آئی جی اور ایس ایس پی عہدوں سے فارغ

ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ گیا جس کے بعد حکومت سندھ نے دونوں افسران کو عہدوں سےہٹادیا۔ دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق […]

سی این جی بندش کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہو گیا

کھڈیاں خاص (پی این آئی) ضلع قصور کے علاقے کھڈیاں خاص میں2 موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ تھانہ کھڈیاں کی حدود میں واقع گاؤں ڈھلم ہٹھاڑ چور کوٹ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار دو موٹرسائیکل آپس […]

رکن صوبائی اسمبلی انتقال کر گئے

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کےاقلیتی رکن ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان اسمبلی ایس ایم پیٹرک انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ایس ایم پیٹرک طویل عرصے سے بیمار تھے اور وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ خیال رہے ایس […]

close