خیبر پختون خوا میں خیبر کے علاقے جمرود اور لوئر دیر کے علاقے جندول میں پولیس کی چیک پوسٹس پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں۔ لوئر دیر میں جندول میں تھانہ معیار کی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے میں 1 […]
حیدرآباد میں جشن آزادی کی رات 2 گروہوں میں فائرنگ کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا ریلی میں بائیک چلانے والے نوجوانوں کے 2 گروہوں میں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوئٹہ میں ایک ہی دن میں 3 دستی بم حملوں کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ سب سے پہلے نواب غوث بخش گرلز ہائی اسکول پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، اس کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہےکہ آئندہ دوماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور پراجیکٹ لارہے ہیں، مری گلاس ٹورسٹ ٹرین سیاحت کی ترقی کے لئے نواز شریف کا بہت بڑا ویژن ہے، مری کی سیاحتی […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پولیس، ریسکیو سمیت دیگر صوبائی محکموں کے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ […]
کراچی (پی این ا ٓئی)کراچی میں داؤد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان داؤد یونیورسٹی کے مطابق ڈاکٹرثمرین کی گاڑی پر اورنگی میں فائرنگ کی گئی اور وہ واقعے میں محفوظ رہیں۔ڈاکٹر ثمرین پی پی رہنما […]
لاہور(پی این آئی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین ٹیچرز کی ہفتے کے روز چھٹی بھی ہوا کرے گی،خواتین ٹیچرز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ خواتین اساتذہ کی چھٹی کا […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔۔۔۔ منگل کے روز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس حوالے سے دائر درخواست پر […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سندھ […]
کراچی (پی این آئی)مہنگے بلوں سے ستائے کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی ہے۔ کراچی کے شہریوں پر میونسپل ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ جولائی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی رقم شامل کردی گئی ہے،101 یونٹ سے 200 یونٹ والے صارفین […]