اسلام آباد (پی این آئی) ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔ ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ، پانچ […]
لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیر معمولی اضافہ سامنے […]
پشاور (پی این آئی)حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جیل خانہ جات سندھ کے افسران تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر اور جونیئر آفیسرز کی تنخواہیں پولیس کے افسروں کی تنخواہوں کے برابر کر […]
پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی […]
جنوبی وزیرستان کے علاقے خیسور میں سابق سینیٹر مولانا محمد صالح شاہ کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے مکان کی دیوار کے ساتھ بم نصب کیا تھا، بم دھماکے سے مکان کا ایک حصہ تباہ ہو […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 […]
خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں قبائل کے درمیان جھگڑے نے 5 لاکھ کی آبادی کو محصور کرکے رکھ دیا۔ پارا چنار مرکزی شاہراہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور مرکزی شاہراہ مسلسل 15ویں روز بند ہے۔شاہراہ کی […]
پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 800 […]
اسلام آباد میں فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدر شاہ کو گھر کے قریب کار سواروں نے نشانہ بنایا۔سب انسپکٹر حیدر شاہ سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے […]
حافظ آباد: دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالہ لگادیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ […]