پی سی بی کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگ نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے، تاہم ان کے استعفیٰ کی وجوہات فی الحال ظاہر نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے 15 جولائی 2024 کو اعلان کیا […]
پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے موضع نکریری بشیر دوآنہ میں معمولی تنازع کے دوران مخالفین نے ایک بھینس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی ٹانگیں توڑ دیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر […]
پنجاب حکومت کی کامیاب حکمتِ عملی اور سخت مالیاتی نظم و ضبط کے نتیجے میں صوبے کا 31 سال پرانا گندم کموڈٹی قرض مکمل طور پر ختم کردیا گیا۔ 13 ارب 80 کروڑ روپے کی آخری قسط نیشنل بینک کو ادا کر دی گئی، جس […]
ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل (ایکنیک) نے گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پلانٹ کے منصوبے کی منظوری دے دی، جس پر 24 ہزار 957 ملین روپے لاگت آئے گی اور اسے تین سال میں مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق یہ […]
چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) کے-الیکٹرک مونس علوی کی صوبائی محتسب کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر درخواست گزار خاتون نے اعتراضات جمع کروا دیے۔ خاتون نے مؤقف اختیار کیا کہ سی ای او کے-الیکٹرک کی سندھ ہائی کورٹ میں دائر اپیل ناقابلِ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں تین اہم عہدے خالی ہوگئے ہیں۔ ان میں عمر ایوب کا قائد حزب اختلاف، زرتاج گل کا پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی […]
سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 15 اگست کو چہلم امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس موقع پر سندھ سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی […]
بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں کی موجودگی کے پیشِ نظر سیکیورٹی فورسز نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کردیا ہے، جس کے باعث علاقے میں تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی کے مطابق آپریشن میں […]
ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 14 گائیں اور ایک چرواہا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 100 سے زائد جانور ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے۔ ٹرین کا ہارن بجنے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کو 11 اگست تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران راجا خود عدالت […]
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام اسٹالز سے باجے ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام متعلقہ […]