علی امین گنڈا پور کا بڑا دعویٰ

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے وار آن ٹیرر کے سارے پیسے نہیں ملے اور معاملے پر مناظرے کے لئے بھی تیار ہیں، وفاق ہمیں درکار 40 ارب روپے نہیں دے رہا ، پولیس اور […]

ریلیف کے منتظر عوام کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) وائس چیئرپرسن اورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک نےوزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے لاہور میں خصوصی ملاقات کی اور وزیر اعظم کو ملکی معیشت کیلئے دن رات محنت کرنے اور سرمایہ کاروں کا […]

بڑا حملہ ناکام

میانوالی(پی این آئی) پولیس نے تھانہ چاپری پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی حملے میں 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسیٰ خیل سرکل کے تھانہ چاپری […]

لاپتہ صحافی بازیاب، گھر پہنچ گئے

لاہور ( پی این آئی) لاہور سے تعلق رکھنے والے صحافی کورٹ رپورٹر شاکر اعوان بازیاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں، اس حوالے سے شاکر اعوان کی جانب سے تصدیق کی […]

فائرنگ سے کئی افراد جاں بحق،سینکڑوں ہلاکتیں

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان گیارہویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعات میں مرنے والے افراد کی تعداد 130 ہوگئی ہے […]

لکی مروت تھانے پر دہشت گردوں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

پشاور (پی این آئی) لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللّٰہ شہید ہو گئے۔۔۔۔۔۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کرنے پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت […]

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور ( پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں آئینی بینچ تشکیل نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے آئینی بینچ کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینا […]

گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔ کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔ مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی آرہی ہے۔ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا […]

تین روز کے لیے کرفیو نافذ، نوٹیفیکیشن جاری

جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان […]

نہایت افسوسناک حادثہ

بورے والا میں کمرے کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جس میں ماں باپ اور 2 بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فرید ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں گھر کے اندر کمرے میں […]

close