کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد، کس ملک بھیجی جا رہی تھی؟

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی کے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کر کے ملائیشیا کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے 700 کلوگرام سے زائد آئس برآمد کر لی۔ اے این ایف کے حکام کا […]

انٹرنیٹ کی سست رفتار، پی ٹی اے کو طلب کر لیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اقبال چوہدری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی […]

خوشخبری! تمام فیسیں آدھی ، حکومت کا اہم اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا(کے پی) علی امین گنڈا پور نے چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں آدھی کردی جائیں […]

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے ایک سے چار گریڈ کی نوکریوں کیلئے کام شروع کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے سرکاری محکموں میں گریڈ 1 سے گریڈ 4 تک نئی بھرتیاں کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سروسز نے تمام محکموں […]

احتجاج کا اعلان

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت پر کرپشن اور ناکامیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ بہادر آباد مرکز میں علی خورشیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کل […]

کراچی تا سکھر بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ یہ بات ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے […]

گنڈاپور نے آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے کے خلاف مقدمے کے معاملہ پر کے پی حکومت، آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرے گی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق آئی جی اور چیف سیکریٹری […]

کراچی سے 24 کارکنان گرفتار

کراچی کے علاقے عزیز آباد جناح گراؤنڈ اور لیاقت علی خان چوک سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے 24 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی نے 9 اور 10 […]

پاکستان مخالف نعرے لگانے والے گرفتار کر لیے گئے

کراچی میں سی ویو پر پاکستان مخالف نعرے لگانے والے افراد کورنگی سے گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق چند روز قبل نوجوانوں نے سی ویو پر نعرے لگاتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔ ملک مخالف نعروں کے بعد […]

کینسر کے علاج کی جدید ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج ممکن ہوسکے […]

سول نافرمانی کافیصلہ کب ہوگا؟ علی امین گنڈاپور کا بڑا بیان آگیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پیر کو پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم یہ […]

close