حکومت نے دو چھٹیوں کااعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

صوبائی حکومت نے بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع […]

نیب نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر […]

اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پنجگور (پی این آئی)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار […]

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس نے خود کو الیکشن کیسز سے الگ کرلیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس وقار احمد نے الیکشن کیسز سننے سے خود کو الگ کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق اس سلسلے میں جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے […]

کراچی والوں کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی۔ جامعہ کراچی کے قریب بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن ٹوٹی جس کے باعث شہر کو 70 فیصد پانی کی […]

اشتہاری مجرم کو پولیس سے چھڑا لیا گیا

کوٹ ادو کے علاقے احسان پور میں مسلح افراد نے زیر حراست اشتہاری مجرم کو پولیس سے چھڑالیا۔ پولیس کے مطابق ساہیوال پولیس عبدالرحمان کو لیہ سے گرفتار کر کے لے جارہی تھی، احسان پور میں 2 گاڑیوں پر سوار 10 مسلح افراد نے پولیس […]

سپلائی لائن ٹوٹ گئی، کراچی میں پانی کا سنگین بحران

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی۔ جامعہ کراچی کے قریب بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن ٹوٹی جس کے باعث شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ترجمان […]

پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبے کے خلاف مری میں گرینڈ جرگہ

پنجاب حکومت کے’مری ڈیولپمنٹ پلان’ کے خلاف مری میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجروں اور عوام نے شرکت کی۔ مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے مقام پر گرینڈ عوامی جرگہ منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم شاہد […]

غیر متعلقہ گرفتاریاں، جج کی اسلام آباد پولیس کو ہتھکڑی لگوانے کی وارننگ

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کر دیا۔ ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے رات گئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج […]

close