اسلام آباد (پی این آئی) ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر کلر کہار سالٹ رینج کے قریب کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔کار سوار اسلام آباد سے پیر محل […]
چارسدہ (پی این آئی) چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، دھماکے سے پولیس اہلکار اور وین محفوظ رہی۔حکام کے مطابق دھماکے […]
شمالی وزیرستان کے علاقے تبی میں گھر میں بارودی مواد کے دھماکے کے بعد چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور میاں ںیوی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی جس سے بچے جاں بحق ہوئے جن کی […]
خیبرپختونخوا کے شہر سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں24 گھنٹوں کے دوران تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے سے مقامی آبادی کے بچے اور بڑےخوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے، وقفے وقفے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ دھند اور سموگ کی وجہ سے بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئےبندکیاجاتاہے، ان کا کہناتھا کہ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی اساتذہ کے احتجاج پر صوبائی اسمبلی کے ارکان سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ اساتذہ کوکہا وفاق کے ذمے ہمارے پیسے ہیں، مل کر احتجاج کرتے ہیں، پروموشن […]
سندھ کے مختلف اضلاع میں ضمنی انتخابات کے باعث ڈپٹی کمشنر ضلع ساؤتھ نے چھٹی کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یونین کمیٹی 13 کہکشان کلفٹن کے علاقے میں کل عام تعطیل ہوگی،ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کے علاقے میں بھی کل عام تعطیل ہوگی،ڈپٹی کمشنر […]
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔ […]