وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنا ممنوع قراردیدیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی […]

مونال کے مقام کا نیا نام کیا ہوگا؟ اعلان کردیاگیا

اسلام آباد( پی این آئی)اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مقام کو مارگلہ ویو پوائنٹس کا نام دے دیا گیا۔ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی سربراہ رائنہ سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اب مونال کی جگہ کو “مارگلہ […]

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی( پی این آئی)سابق اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ہاظم بنگوار نے سندھ ہائیکورٹ اورکمشنرکے حکم پر 3 سرکاری افسران کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔ذرائع کے مطابق […]

صوبائی دارلحکومت میں لاک ڈاون نافذ کردیا گیا

لاہور ( پی این آئی)لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ کے اطراف گرین لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی سےگلستان سنیما […]

بڑا حادثہ ہو گیا

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شیرشاہ پُل پر ٹرالر پر رکھا گیا کنٹینر موٹر سائیکل پر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا جبکہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر لے کر فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]

بلوچستان میں سکول کا کلرک امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا

بلوچستان کے ضلع ژوب میں اسکول کلرک نے امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارکر 800 سے زائد طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ کلرک تو گرفتار ہوگیا مگر طلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں […]

مریم نواز نے کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ہسپتال کا نام کیا ہے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ کریم کا شکر آج نواز شریف صاحب کی خواہش پوری […]

بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی مرکزی قیادت کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ بی این پی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر خضدار، خاران، پنجگور میں بازار، دکانیں، کاروباری مراکز بند ہونے کے ساتھ ساتھ سڑکوں […]

ہنگامی چیکنگ، اسلام آباد پولیس نے ناکے لگا دیئے

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے پر چیکنگ جاری ہے۔ سیکٹر جی نائن مرکز جانے والی سڑکوں پر پولیس کے ناکے پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پولیس اہلکار ہر آنے اور جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں […]

صنم جاوید کے لیے خوشخبری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 9 مئی کو […]

پسند کی شادی میں رکاوٹ، سانگھڑ کے نوجوان نے ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو مار دیا

سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر […]

close