12ربیع الاول کیساتھ 11 ربیع الاول کو چھٹی ہوگی یا نہیں؟

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کو خط لکھ کر 11ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی تجویز دے دی۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران […]

پاکستان کے بڑے شہر میں بم دھماکا، ہلاکتیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا […]

پشاور میں چالان کرنے والے ٹریفک اہلکاروں پر ڈرائیور نے گاڑی چڑھا دی

پشاور میں چالان کرنے پر ڈرائیور نے گاڑی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی جس میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ نشتر آباد چوک میں چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے […]

کارساز حادثہ، ملزمہ کی درخواست ضمانت پر بڑا فیصلہ

کراچی شرقی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے بھی کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کے استعمال کے کیس میں درخواستِ ضمانت مسترد کر دی گئی۔ کارساز حادثے کیس کی ملزمہ پر منشیات کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، نامور عالم دین، شیخ الحدیث 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔ مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی، مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی۔مولانا عبدالرحیم چترالی […]

مسافر ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کا […]

علی امین گنڈاپور سے افغان سفارتکار کی ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکی نے ملاقات کی کرکے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے سنجیدہ کوششیں ہونی چاہییں۔انہوں نے […]

پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) نیب کراچی نے حیدرآباد میں کارروائی کرکے پنشن فراڈ کیس میں پی پی رہنما سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حیدرآباد میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے پی پی کے رہنما احسان ابڑو کو کروڑوں روپے کےکرپشن کے الزام میں […]

وزیر اعلی سندھ کی کرسی خطرے میں؟ اختیارات محدود کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) سندھ کابینہ میں تبدیلی کے اشارے ملنے لگے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے اختیارات محدود کر دیئے گئے۔اطلاعات کے مطابق اہم ترین ٹیکس وصولی ادارہ سندھ ریونیو بورڈ وزیر اعلیٰ سے واپس لے لیا۔ […]

لیسکو نے ناہندگان سے ریکوری کا سلسلہ تیز کردیا

لاہور (پی این آئی ) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ایک روز کے دوران229 نادہندگان سے50لاکھ52ہزار سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ نادرن سرکل میں 37 نادہندگان […]

لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے گرڈ سٹیشن پر قبضہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر پشاور میں قائم گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ناظمین نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ […]

close