پنجاب میں زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب میں زمین کا انتقال صرف رجسٹرڈ دستاویزات پر ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن پنجاب لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعات 13(2)، 16(2)، 17 اور 42-A کے […]
کراچی میں پچاس برس کے طویل وقفے کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک منفرد اور یادگار باب دوبارہ کھل گیا ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کی افتتاحی تقریب کراچی […]
کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا بھرپور انداز میں سراغ لگایا جائے گا۔ نیو ایئر پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی عبداللہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل جے یو آئی کے مطابق […]
سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل سے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شرجیل میمن نے اورنج لائن کو گرین لائن سے جوڑنے کے منصوبے کا افتتاح کیا اور اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن […]
پنجاب حکومت نے کم لاگت، آسان اقساط اور جدید سہولیات سے آراستہ گھروں کی فراہمی کے لیے کم آمدن افراد کے ایک اور بڑے ہاؤسنگ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت اڑھائی سے تین مرلہ سرکاری اراضی پر 37 ہزار سے زائد […]
سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے […]
اسلام آباد 2025 میں عالمی سطح کے پر امن شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ عالمی جریدے نے اسلام آباد کو صفحہ اوّل کے پرامن شہروں میں شامل کیا ہے، جس کے مطابق جرائم میں مجموعی طور پر سال 2025 میں سال 2024 کے […]
حکومت پنجاب نے آن لائن وارداتیں کرنے والے منظم گروہوں کے خلاف سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو لوٹنے کی وارداتوں میں اضافے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے سی سی ڈی کو اب نئی ذمہ داری […]
خیبرپختونخوا میں سکولوں کے لیے 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کا اعلان خیبرپختونخوا کے 28 اضلاع میں سکولوں کے لیے 2,800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کے مطابق، یہ تقرریاں اشتہار، مقابلے اور میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں […]
کراچی: انٹرمیڈیٹ حصہ اول، سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، فقیر محمد لاکھو نے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں منعقدہ تقریب میں نتائج کا اعلان کیا۔ اس موقع پر […]