دھند اور اسموگ میں اضافہ، سفر کرنا مشکل۔۔ موٹروے بند

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں دھند اور سموگ کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے کہا کہ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن دھند […]

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کئی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی […]

صبح سویرے افسوسناک خبر، متعدد افراد جاں بحق

لاہور(پی این آئی)شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان اور ایم 5 ملتان سے […]

نامعلوم افراد کی ایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایسے کئی ٹرکوں کو آگ لگادی جن پر کوئلہ لدا ہوا تھا۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ لارہے تھے۔مسلح افراد نے تین ٹرکوں […]

پولیس نے اہم پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا

کراچی(پی این آئی) کراچی سے صوابی جاتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر دیاگیا۔ عدالت نے گرفتاررہنماؤں کومچلکے جمع کرانے پررہائی کا حکم دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر، ڈاکٹر مسرور […]

کوئٹہ دھماکا، حملہ آور سے متعلق ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے دھماکے میں بھاری تعداد میں جانی نقصان ہوا جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 57 ہوگئی ہے، افسوسناک واقعہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے. تفصیلات کےمطابق پولیس کا اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کوئٹہ […]

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری ، نوکریاں ہی نوکریاں

کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس میں تاریخ کی سب سے زیادہ بھرتیوں کا اعلان سامنے آگیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزید 50 پولیس اسٹیشنز کی تو سیع ہوگی، سندھ کی تاریخ […]

تعلیمی ادارے کب کھل رہے ہیں?اعلان کردیاگیا

پشاور (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے 5 روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے سکولز کھولنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی […]

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آج صبح سویرے افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک مبینہ خودکش حملہ کیا گیا اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں۔ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

لسبیلہ (پی این آئی) بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا […]

ہڑتالی اساتذہ اور صوبائی حکومت کے معاملات طے پاگئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں ہڑتال کرنے والے اساتذہ اور صوبائی حکومت کے معاملات طے پا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو ان کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرانے کے بعد ہڑتالی اساتذہ اور صوبائی حکومت کے […]

close