لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش […]
لاہور(پی این آئی)اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی، […]
کراچی(پی این آئی )سندھ پولیس، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بھی بلوچستان کے علاقے وندر سے حراست میں […]
کوئٹہ(پی این آئی )سانحہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر حکومت بلوچستان نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا، جبکہ کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بھی معطل کردیا گیا ہے۔ سانحہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بلوچستان میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، اس 3 […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں آ گئے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند ہے،شہری موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شہریوں کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دینے کی ہدایت کردی گئی۔جیو نیوز کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے شہریوں کو وارننگ دے دی، کہا دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی جائیں گی۔ پرائیوٹ گاڑیوں کے مالکان کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں […]
لاہور(پی این آئی)جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے اسموگ کی خطرناک صورتحال پر پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں پی پی رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ تخت […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر بی ایل اے نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام […]