وین میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی کے قریب وین میں آگ لگ گئی، جس میں سوار 12 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ گاڑی دکان سے گیس فلنگ کے بعد کھڑی تھی کہ اچانک […]

موٹروے پر 49مسافروں سے بھری بس میں آتشزدگی

راولپنڈی(پی این آئی)کلرکہار کے قریب بس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر تمام سواریاں اور بس کے عملے کو […]

نئے ٹریفک قوانین متعارف

مری میں سٹی ٹریفک پولیس نے برفباری کے دوران سیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیش نظر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے ہیں تاکہ رش سے بچا جاسکے اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جاسکے۔ چیف ٹریفک آفیسر […]

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں سرگرم 22 رکنی گینگ دھر لیا گیا

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں چلنے والے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 22 رکنی گینگ کو پکڑلیا گیا۔ ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کو پکڑا۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق کے مطابق 22 لڑکوں پر مشتمل […]

گنڈاپور پر درج مقدمات، تفصیل افشاء ہو گئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر مقدمات کی تفصیل سامنے آگئی، اُن پر پنجاب میں 56 مقدمات درج ہیں۔ دستاویز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر پنجاب اور وفاقی دارالحکومت میں 56 مقدمات درج ہیں، جن میں سب سے زیادہ اسلام آباد میں […]

طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر

لاہور ( پی این آئی) پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پرائیویٹ سکول آنرز نے غیرعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر […]

پی ٹی آئی ایم این اے کا گرڈ سٹیشن پر دھاوا

نوشہرہ(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پبی گرڈ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود پیسکو اہلکاروں کو دھمکایا اور زبردستی بجلی چالو کروا دی۔ ایم این اے نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر بجلی کی لوڈشیڈنگ […]

کراچی میں ڈیری فارمز کو ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا

کمپٹیشن کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں پر ملی بھگت کا نوٹس لے لیا۔ سی سی پی انکوائری رپورٹ کے بعد کراچی کی 3 بڑی ڈیری فارمز ایسوسی ایشنز پر 20 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ڈیری […]

بلوچستان کے سرکاری ہسپتال میں کینسر وارڈ فعال کر دیا گیا

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں کینسر کا وارڈ فعال کر دیا گیا۔ یہ بات بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق صوبائی حکومت کینسر کے مریضوں کی بہتر دیکھ بھال […]

شادی سے چند روز پہلے کراچی میں ڈاکوؤں نے دلہا قتل کر دیا

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی اور خوشیوں سے بھرے گھر کی رونقیں چھین لیں۔ بنارس فلائی اوور پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران نوجوان کو قتل کر دیا اور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔35 […]

close