فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ […]
محکمۂ ٹرانسپورٹ خیبر پختون خوا نے صوبے میں ڈیزل پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے پی کے کے مطابق مختلف روٹس پر گاڑیوں کے کرایوں میں 2 سے 14 روپے تک کی کمی کی […]
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان افسران و اہلکاروں کی نوکری سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق قیدی کے […]
حکومتِ پنجاب نے لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کر دیں۔ محکمۂ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]
اسلام آباد: کے الیکٹرک نے بجلی 51 پیسے مزید مہنگی کرکے صارفین پر 85 کروڑ 30 لاکھ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی۔ نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت کرے گا۔کے الیکٹرک نےاگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو دی ہے۔درخواست […]
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے 2 بھائیوں سے لوٹ مار کی جس دوران مزاحمت پر ایک بھائی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس کے مطابق سرجانی سیکٹر 36 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 25 سالہ فیصل زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل […]
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پُرامن احتجاج […]
ملتان میں ہوٹل کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چونگی نمبر 7 کچہری فوڈ پر پیش آیا جہاں 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کی جس سے ہو ٹل کے شیشے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کر دیا گیا۔ شہری سفری مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے جبکہ ریڈ زون […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ریڈ بس بی آر ٹی کی تعمیر کے دوران درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست کی سماعت میں عدالت نے سندھ بھر میں کسی بھی منصوبے کی تعمیر کے دوران درختوں کو کاٹنے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے […]