لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ 9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے […]
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]
بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر […]
کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی 5 کروڑ روپے س زائد مالیت کی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ارمغان قریشی کی ملکیتی 5 کروڑ 85لاکھ روپے مالیت کی […]
قلات میں دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائدمسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں ، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائدمسافر زخمی […]
کوئٹہ(پی این آئی) کوئٹہ کے مکینوں کی مشکلات میں اضافہ ، سوشل میڈیا کے مختلف ایپس کے ذریعے آن لائن رابطے کی سہولت سے عارضی طور پر محروم ہوگئے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا […]
مالاکنڈ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ کے جاری علامیے کے مطابق چاند رات پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آتشزدگی مواد،پٹاخے اور کھلونا نما اسلحہ کی خریدوفروخت پر پابندی کاحکم جاری […]
شانگلہ تحصیل الپوری ملک خیل کوٹکے کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ جیپ گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں گر گئی تھی،حادثے میں 5 افراد جان بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے ،ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم […]
صادق آباد میں لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، آگ نے ریلوے ٹریک پرکھڑی خالی بوگی کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے، ریکسیو کی تین گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کے […]