شہر قائد میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل ڈکیتی واقعات پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انچارج راجا عمر خطاب اور سی پیک کے ڈی ایس پی فرخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ […]
مشرقی پنجاب کے سکول سرد موسم کے باوجود 8 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔ شمالی ہندوستان میں سرد موسم کی وجہ سے بعض ریاستوں میں اسکولوں کی تعطیلات میں چند روز توسیع کردی گئی ہے، ان ریاستوں میں سکولوں کو آج تک بند رہنا تھا۔ […]
ملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل انتطامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبعیت خراب ہونے پر آر آئی سی منتقل کیا گیا […]
گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا، مقدمہ درج کر کے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر وے ایم 14 پر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد میں موٹر وے ایم 14 پر عیسیٰ خیل کے قریب بس […]
اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی اور ایک سال […]
لکی مروت میں خیروخیل پکہ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار موٹر سائیکل پر تھانے جا رہے تھے۔دوسری جانب وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مسلح افراد کی صدر تھانے کے حوالات میں بند مخالفین پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک وقعہ تاندلیانوالہ کے صدر تھانے میں پیش آیا، حوالات میں بند […]
کراچی: سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا […]
بورے والا کے علاقے فتح شاہ کے گاؤں 335 ای بی میں 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 1 ملزم نے اپنی بہن اور خالہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے […]
کراچی کے تاجر اور برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے صدر فراز خان کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے مقدمے میں میئر کراچی کے ترجمان سمیت 3 افراد کو نامزد کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز شاہراہ فیصل پر نر سری کے قریب 2 موٹر […]