گلگت(پی این آئی)گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات […]
لاہور(پی این آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ لاہور میں سکون ہے، لوگ ناشتہ کررہے ہیں اور چھٹی منا رہے ہیں، کوئی افراتفری نہیں، کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا، پنجاب میں 104ایم پی اے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ […]
کراچی ( پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ ن کا مؤقف بھی آ گیا ہے ، انہوں نے کہا ہے […]
لاہور ( پی این آئی ) گڈز ٹرین کو حادثہ، بریک فیل ہونے سےٹرین پٹری سے اُتر کرقبرستان میں گھس گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر گڈز ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرین پٹری […]
پشاور( پی این آئی )پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم کو عدالت میں قتل کرنےکےکیس میں مجرم کو عمر قیدکی سزا سنادی۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم فیصل خالد کو عمرقید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا […]
کراچی ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق پی […]
لاہور ( پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جیل ریفارمز کے حوالے سے مثالی پیشرفت سامنے آئی ہے اور سزا یافتہ قیدیوں کو انکے متعلقہ ضلع کی جیل میں رکھنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب […]
راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں 2 کامیاب کاروائیوں میں 3 خوارج ہلاک اور 3 زخمی کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 اور 22 نومبر کو خیبرپختونخواہ میں 2 کاروائیاں کیں۔ […]
پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد موجود تھا اور وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر روانہ ہوا […]
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پہلا بم […]