خیبر پختونخوا حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کا حکومتی جرگہ ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 7 دن کے لئے فائر بندی کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔ سماء نیوز کے مطابق کرم میں گزشتہ 4 روز سے جاری کشیدگی کے خاتمے کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے […]

راولپنڈی پر بڑےحملے کا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی نے راولپنڈی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ راولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ پیش […]

مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق وضاحت آگئی۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں ترجمان پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ […]

بشریٰ بی بی کیلئے ایک اور بری خبر

گوجرانوالا(پی این آئی )گوجرانوالا میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گوجرانوالا پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں ٹیلی گرافٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا ہے۔خیال رہےکہ اس سے قبل بشریٰ […]

اہم علاقے میں پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی ملتوی ، کہاں؟ جانیں

گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا تھا، سڑکیں بند ہونے […]

باراتیوں پرقیامت ٹوٹ بڑی

بلوچستان میں بارات لیکر کوئٹہ جانے والے دولہے کے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کر دیا۔ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگیا، گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ سے شادی کے بعد بارات لیکر […]

پی ٹی آئی کارکنان نے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ (پی این آئی)گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے کارکنان نے ایس ایچ او پر تشدد کرتے ہوئے ضلعی صدر میاں ارقم کو پولیس حراست سے چھڑا لیا ۔ تتلے عالی میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ، ضلعی صدر میاں […]

سخت سکیورٹی کے باوجود رہنما ڈی چوک پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کسی بھی شخص کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے […]

پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری، موٹروے اچانک کھول دی گئی

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ جو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے مکمل طور بند کر دی گئی تھی، پولیس کی جانب سے اچانک کھول دی گئی۔ تفصیلات […]

دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کےپیش نظر لاہور میں دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طورپربند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمیٹروبس کاروٹ گزشتہ روزمحدودکیاگیاتھا، آج میٹروبس سروس مکمل طور پربند ہے، میٹرو بس […]

موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل کردی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیٹا سروس بند ہے،لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف موبائل سروس […]

close