اڈیالہ کی طرف راستے بھی بند، اہم کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کیسز کی […]

بڑے شہر میں انٹرنیٹ کے رابطے منقطع

کراچی شہر میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ شہر قائد میں رات سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں تاہم انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں اور اس حوالے […]

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے […]

دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعہ کیا جا رہا ہے۔ میٹرک بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کا کہنا ہے کہ دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان آج 4 اکتوبر […]

گرین لائن بس سروس کس کے سپرد کی جارہی ہے؟

وفاقی حکومت دسمبر 2024ء میں گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے سپرد کرے گی۔ حکومتِ سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس حوالے سے سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کی زیرِ صدارت […]

دفعہ 144 کا دائرہ کاروسیع،مزید ایک اور شہر پر پابندی عائد

  پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت 3 سے 8 اکتوبر تک مظاہرے اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے […]

حکومت نے مطالبات مان لیے،احتجاج ختم

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 7 گھنٹوں سے جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے پر ختم کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مطالبات کے حق میں اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ سالوں سے […]

فیصل آباد کے سرکاری سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ 420 کے سرکاری اسکول میں شہد کی مکھیوں نے اساتذہ اور طلباء پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے میں اساتذہ اور 15 طالب علم زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ […]

خیبرپختونخوا، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی

محکمۂ ٹرانسپورٹ خیبر پختون خوا نے صوبے میں ڈیزل پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے پی کے کے مطابق مختلف روٹس پر گاڑیوں کے کرایوں میں 2 سے 14 روپے تک کی کمی کی […]

close