بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی جیل کے قریب قیدی وین پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے قیدی سمیت 2 افراد ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ایک حملہ آور کو […]
پنجاب حکومت نے فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ جن اضلاع میں دفعہ 144نافذ کی گئی وہاں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں سمیت احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جب […]
رحیم یار خان میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے پولیس اور میپکو ٹیم پر حملہ کر دیا۔ میپکو حکام کے مطابق مشتعل افراد نے میپکو اور پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، حملہ آوروں نے میپکو اہلکاروں پر لاٹھیوں […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد کی […]
کراچی (پی این آئی )سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا […]
لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے۔ […]
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی میں ایک ترمیمی بل پیش کیا ہے جس کے تحت دفعہ 144 کو کم از کم 3 ماہ کے لیے نافذ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ نوآبادیاتی دور کا قانون ہے اور عوامی اجتماعات پر پابندی […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت کی۔چیئرمین نیب کی ریفرنس واپس لینے کی […]
ملتان میں گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیزاب جسم پر گرنے سے گھر میں موجود ماں اور 15 سالہ بیٹا جھلس گئے۔شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی نجابت میں گزشتہ شب 8 بجے نامعلوم افراد […]
راولپنڈی میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ارسل کی فائرنگ سے مدثر علی اور احمر زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ تھانہ سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں کالووال کی رہائشی خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد گزشتہ […]