بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے۔ وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وکالت […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم کردی ، اب لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہرقائد کے شہریوں کو […]
سہراب گوٹھ میں ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کو روند ڈالا اور واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئے دن بڑھتے ٹریفک حادثات کے باعث شہریوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔تین حادثات میں دو خواتین سمیت تین […]
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں قیمت کم نہ کرنے پر پھل فروش کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے میں کابینہ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے، اور […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں جانوروں کو کم عمری میں ہی غیر قانوی طور پر ذبح کیے جانے کی وجہ سے جانوروں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اینیمل ہسبنڈری کمشنز نے جانوروں کےغیرقانونی ذبح کانوٹس لیا اور اور اس […]
چیچہ وطنی میں مسافر بس اور ٹرالی میں خوفناک تصادم ،حادثے میں 3افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی ہوگئے ، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تفصیلات کےمطابق چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر نجی کمپنی کی اے سی بس اور ٹرالی میں تصادم ہوا، […]
کراچی: کے الیکٹرک کے متعدد گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کی بجلی بند ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے فیڈرز میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔کورنگی، لیاری، کھارا […]
پولیس نے دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں سے سونا نکالنے کے لیے غیرقانونی مائننگ کی جیونیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا۔ پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات […]
کراچی: نارتھ کراچی سے لاپتا ہونے والے بچے صارم کی لاش مل گئی۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 11 روز قبل لاپتا ہونے والے 7 سالہ بچے صارم کی تلاش کا سلسلہ جاری تھا، بچے کی لاش بلڈنگ کے انڈر گراؤنڈ ٹینک سے ملی […]
پشاور (پی این آئی)ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کے پی اسمبلی کے 33 اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں 26 حکومتی اراکین بھی شامل ہیں ، صوبائی وزرا مینا خان آفریدی اور عدنان قادری کی رکنیت بھی معطل کردی […]