موسم سرما کی تعطیلات بڑھانے کی تجویز

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تدارک سموگ کیس کے دوران تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری تک بڑھانے کی تجویز دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ایڈووکیٹ جنرل […]

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا گیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر […]

عام تعطیل کا اعلان

فیروزوالا (پی این آئی) عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع فیروزوالا میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروز والا میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں عام تعطیل ہو گی۔ پنجاب اسمبلی کے […]

پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا

کراچی : اورنگی پیر آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اورنگی پیر آباد میں گزشتہ روز مقابلہ مشکوک ہوگیا ، ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دیدیا […]

5 لاشیں برآمد

بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور […]

پی ٹی آئی کے سینئر عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔علی پلھ […]

ٹک ٹاک کا جنون، فیصل آباد کی نوبیاہتا دلہن کی گولی چلنے سے موت ہو گئی

فیصل آباد میں نوبیاہتا دلہن ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول سے گولی چلنے کے نیتجے میں جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ میں جان سے جانے والی 18 سالہ فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، والد کی درخواست پر رپورٹ درج […]

صوبائی حکومت بااثر افراد سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے میں ناکام

کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جب کہ 5 گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی حکومت کئی ماہ گزرنے کے باوجود یہ گاڑیاں واپس نہیں لے سکی۔جیو نیوز کو موصول ہونے […]

پاکستان ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 […]

پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خراب انجن اور […]

close