پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیاء الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لاء کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ہونے والی امن و امان کی صورتحال کو لیکر کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے 7 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی ٹریفک کے لیے مکمل بند ہے تاہم گرومندر سے نمائش آنے […]
سال نو کی آمد پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں ہر طرف عوام ہی عوام نظر آئے، گورنر ہاؤس میں ریکارڈ آتشبازی پر گورنر سندھ کی جانب سے عوام […]
کراچی میں ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس اظفر مہیسر کے بیٹے نے گارڈن کے علاقے میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں خاتون کو گاڑی سے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا بیٹا پولیس نمبر پلیٹ کی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں اسکولوں میں موسم […]
کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر کالونی سے […]
لاہور: ادارہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے نئے سال 2025 کی آمد کے موقع پر شہر بھرمیں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ادارہ تحفظ ماحولیات نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ خلاف […]
خیبر پختون خوا کے سرکاری و نجی کالجز اور جامعات میں بھی موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق خیبر پختون خوا کی تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند […]
بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا۔شاہد رند کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سے بلوچستان کی مختلف قومی […]
خیبرپختونخوا حکومت نے شادی کرنے والی مستحق لڑکیوں کو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر کا اجلاس ہوا جس میں جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی شادیوں کے اجتماعی پروگرام کروانے […]