لاہور: پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار شوٹرز کی نشاندہی پر گرفتار […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف ہرجانہ کیس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق فیصل امین نے سیشن جج پشاور […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ، دوران سماعت جوڈیشل واٹر کمیشن نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کل راولپنڈی میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 24 نیوز کے مطابق کل انتظامیہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان بھی متوقع ہے ،موٹر وے ایم ون ایم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کررکھا ہے۔ اس حوالے سے میٹروبس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی صدر سٹیشن تا آئی جے پی تک میٹروبس سروس مکمل طور پر بند ہوگئی،جبکہ میٹرو بس […]
حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پھلیلی کے ایک گھر میں گیس بھری ہوئی تھی جس دوران آگ جلانے پر دھماکا ہو گیا۔پولیس کا بتانا […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک نہ رکھیں، گورنر اپنی نوکری بچانے کے لیے چغلی کرنے والا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ گورنر […]
پشاور میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کے خلاف مشتعل شہریوں نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ترجمان پیسکو کے مطابق 800 سے زائد مظاہرین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر تمام فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بند کرادی، مظاہرین کا […]
پشاورمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین نے پولیس اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں پرپتھراؤ کیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما بھی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک نظر آئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا […]
کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار چورنگی پر ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کے چلان پر ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس افسران کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظرِعام پر آ گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق تلخ کلامی ضلعی […]