کراچی میں گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم جلد آغاز کرنے جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر رواں سال کے دوران […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو بم دھماکے سے تباہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شبیر حسین شاہ کے مطابق واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت […]
ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں ایس پی آپریشن اسد زبیر اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او خانزیب مہمند کے مطابق دھماکا غلمینا کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی مواد […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے ایک گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ٹانک کے علاقے گرہ بڈھا میں پیش آیا، جہاں رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول کی عمارت کو بارودی مواد سے نشانہ […]
لاہور میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے، پنجاب حکومت نے اکتوبر کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہیں اور پنشن جمعہ 31 اکتوبر 2025 کو […]
پاکستان کے مختلف حصوں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ کئی شہروں میں جھٹکے اتنے طاقتور تھے کہ شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ […]
خیبر پختونخوا پولیس کو فراہم کی جانے والی بلٹ پروف گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس کے دوران فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام […]
لاہور: ایل ڈی اے میں تاخیر سے آنے والے ملازمین کے معاملے پر کارروائی شروع کر دی گئی۔ ایل ڈی اے حکام نے تمام افسران اور ملازمین کے لیے بائیومیٹرک حاضری کو لازمی قرار دے دیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر ایڈیشنل […]
کامونکی: لیڈیز پارک روڈ کے قریب ٹرین حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار کمسن بچی اور سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ […]
راولپنڈی: آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف نان بائی ایسوسی ایشن نے 28 اکتوبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فائن آٹے کی 80 […]
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی براہِ راست بھرتی کے دوران عمر کی رعایت کے لیے دائر کی گئی اسی سے زائد درخواستیں خارج کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمر میں نرمی دینا حکومت کا پالیسی معاملہ ہے، جس میں عدالت […]