پشاور(پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے 25 فروری کو احتجاج کی کال دے دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہ لگنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، صوبائی صدر […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا کسانوں کو مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 7 اضلاع میں کسانوں کومفت بیج دیئے جائیں گے، جن میں پشاور، سوات، دیر، نوشہرہ، ڈی آئی خان، مردان اور چارسدہ […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دو سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد نے ناکہ لگا کر میونسپل کمیٹی کے ممبر اور قبائلی رہنما کو اغوا کرلیا۔ دکی کے مقام غڑواس کراس پر مسلح افراد نے ناکہ لگا کر تلاشی کے دوران میونسپل کمیٹی دکی کے ممبر اور ایک قبائلی […]
رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی […]
لاہور کے علاقے سمن آباد میں واقع سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے نامعلوم شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا […]
اسلام آ باد : راولپنڈی اور اسلام آ باد سے مری جانے اور اآنے والوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ سی ڈی اے نےدارالحکومت کے کشمیر چوک ( ڈھوکری چوک ) مری روڈ پر ٹریفک کا دبائو کم کرنے کیلئے مری روڈ اور سری نگر […]
اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے ایک اعلیٰ افسر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جی سکس فور کے گیسٹ ہاؤس میں نیب کے گریڈ 19کے آفیسر وقاص احمد خان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق وقاص […]
سپر ہائی وے پر کاٹھوڑ پل کے قریب 2 ٹرکوں اور ایک کار کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسیکو ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق، حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے ایک کار […]
لاہور (پی این آئی) پرائیویٹ میڈیکل کالجز داخلے/ چوتھی سلیکشن لسٹ جاری ، پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی چوتھی سلیکشن لسٹ جاری کردی۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سلیکشن لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کی، چوتھی سلیکشن لسٹ ایم بی […]
کراچی(پی این آئی)سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے طاہر محمود خان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی […]