اسلام آباد (پی این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے حوالے سے اہم بیان آ گیا ۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی عملی طور پر غیر مؤثر ہوچکی ہے۔ ایک بیان میں […]
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موبائل فونز اور موٹر سائیکلز دینے کا اعلان کیا ہے۔ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں عوام کو رمضان المبارک میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوابی کا جلسہ اشتعال انگیز تقاریر کے سوا کچھ نہیں تھا، کیونکہ خیبرپختونخوا کے عوام کو گزشتہ 12 سال میں صرف انتشار اور بدحالی ملی ہے۔ آج پاکستان کے عوام تعمیر و […]
لاہور (پی این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا جج تعینات ہونے کے باعث خالد اسحاق نے ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گورنر پنجاب کو اپنااستعفیٰ بھجوادیا ۔ ذرائع […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں عہدوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے، متعدد رہنماؤں کو ذمہ داری نہ ملنے پر کارکنان بہادر آباد مرکز پہنچ گئے اور شدید احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے کارکنان نے بہادرآباد مرکز میں احتجاج کیا اور شور […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نئے چیف سیکرٹری کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کردیے جن میں شہاب علی شاہ، شہزاد بنگش اور فخر عالم کے ناموں پر غور کیا […]
کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول کچھ ذمے داریوں سے دستبرداری کےلیے تیار تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی میں اختلافات کے معاملے پر […]
انٹربورڈ کراچی کے سابق سیکرٹری امیر قادری 3گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے امیر قادری سے گاڑیاں واپس کرنے کے حوالے سے کئی بار رابطہ کیا گیا لیکن اس کے باوجود انہوں نے گاڑیاں واپس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع نے […]
الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کو گوشواروں میں حقائق چھپانے کے الزام میں نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سابق چیئرمین یونین کونسل امیر اکبر سیال نے جمشید دستی کے خلاف درخواست دائر […]
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 15 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں۔دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائیاں لاہور، سیالکوٹ، گجرات، […]