کراچی (پی این آئی)بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری طویل عرصے سے علیل تھے۔ارشد زبیری کے […]
کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور متنازع کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان کرے۔ ڈان نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لئے جائیں گے جبکہ حنیف عباسی، طارق فضل چودھری، بیرسٹرعقیل ملک اور طلال چودھری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل […]
لاہور (پی این آئی) دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ سالٹ رینج […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کرتے ہوئے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں دیہی خواتین کو پالنے اور روزگار کمانے کیلئے گائے اور بھینسیں مفت میں دینے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیے اور 12اضلاع […]
پہاڑپور کے علاقے میاں وڈہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق بچے چھت کے ملبے میں دب جانے سے جان کی بازی ہارے۔جاں بحق بچوں کی شناخت 12 سالہ عبد القادر اور 10 […]
کراچی (پی این آئی)شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف متوقع ہے، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے فی یونٹ تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے قیمت میں کمی کرنے سے متعلق درخواست نیپرا میں جمع […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور شدت 4.9 ریکارڈ […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، جعلی ویزے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ , 2 ملزمان گرفتار، ملزمان پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایجنٹوں کی مدد سے شہریوں کو جعلی ویزے فراہم کررہے تھے، ملزمان جعلی پاسپورٹ، ویزا اسٹیکرز اور دیگر […]