اسلام آباد ایکسپریس میں سوار مسافروں نے ٹرین کو وزیر آباد ریلوے اسٹیشن پر رکوا دیا۔ مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باوجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا۔وزیر آباد پہنچنے پر مسافروں نے شور مچایا اور ٹرین رکوالی۔ریلوے انتظامیہ […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ سی ایم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک معطل رہے گی۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تعاون سے انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا جہاں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل […]
راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔۔ راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان دوست کی شادی […]
راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے ڈی چوک پر 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال کے معاملے پر پولیس کی جانب سے ٹیکسلا، روات، گوجر خان اور کلرسیداں میں چھاپے مارے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات […]
حیدر آباد (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے […]
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران رزاق ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی اور فخر بشیر راجا ایس پی انویسٹی گیشن باغبان پورہ تعینات کیے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی […]
پنجاب پولیس نے لاہور سمیت مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے […]
سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو بینظیر ہاری کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ زراعت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں تقریب میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیگر […]