خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شص جاں بحق ہوگیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے جورغہ اصیل ترغاؤ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]
الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان […]
صوبۂ خیبر پختون خوا میں 19 ہزار سے زائد والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق رواں ماہ 3 سے 8 فروری کے دوران چلائی گئی انسدادِ […]
سکھر(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ5 لاکھ سولر سسٹم بھی اسی سال غریب عوام میں تقسیم کریں گے۔ سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری […]
اٹک (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال دو سال میں بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار سڑکیں اور فنڈز کے لیے منتیں کرنے کا عادی […]
لاہور (پی این آئی) ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے آج 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا، ملک بھر کے پریس کلبز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)لیہ کوٹ ادو روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹ ادو روڈ پر عزیز فارم کے قریب کنکریٹ سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔ریسکیو […]
ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ کڈنی سینٹر کے قریب پیش آیا۔مسافر بس، ٹرک اور کار اپنی منزل کی […]
راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، واسا نے شہر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی۔ خشک سالی پر ایم ڈی واسا نے خبردار کیا ہے کہ فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں تو پانی کا مسئلہ سنگین ہو جائے گا، محکمہ […]
نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے مقتول کے لے پالک بیٹے اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سندھی زبان کے نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں اہم پیش رفت […]
جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی کے پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، حملے میں کانسٹیبل صادق نور شہید ہوگئے ۔ ڈی پی او آصف بہادر کا واقع کے متعلق کہنا ہے کہ 40 سے 30 دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن پر […]