بلوچستان کے محکمہ تعلیم کے زیر انتظام بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ نے بورڈ میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے گھپلوں کی نشاندہی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب سے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ […]
کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]
پشاور(پی این آئی)مئی 2024 میں تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور امتیار علی نے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز علی نے اپنا استعفیٰ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو ارسال کر دیا۔خط […]
لاہور ( پی این آئی ) ٹرانزٹ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ان خبروں کو بےبنیاد قرار دیتے […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب کے اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔ایف آئی اے ذرائع […]
اسلام آباد کی ٹریل فائیو پر غیرملکی جوڑے سے موبائل فون چھیننے والا ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزم کا آج عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کچہری سے نکلتے ہی ہتھکڑیوں سمیت […]
چمن میں اسٹیشن روڈ پر ریلوے اسکول کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریلوے اسکول کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ہوا، دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریلوے اسٹیشن […]
کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد شعیب کے مطابق ملزمان سے 800 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔گرفتار ملزمان متعدد بار منشیات کیسز میں جیل جا چکے ہیں۔ […]
بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اس ضمن […]