اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے پر چیکنگ جاری ہے۔ سیکٹر جی نائن مرکز جانے والی سڑکوں پر پولیس کے ناکے پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پولیس اہلکار ہر آنے اور جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 9 مئی کو […]
سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے […]
کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ ہنگو پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔بعد ازاں پولیس اور دہشت گردوں کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے چاغی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں امین ڈاک کے علاقے میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، جس […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے “میزبان” کے نام سے ہوم سٹے ٹورازم منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے […]
حیدرآباد(پی این آئی)کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ […]
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں فیض حمید نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا، […]
حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ کرنے کے […]