چھٹی کا اعلان

  وزیر اعلیٰ پنجاب کی شکرگڑھ آمد کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق شکرگڑھ میں پرائیویٹ سکول کے مالکان کو 18فروری کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا زبانی حکم دیا گیا ہے،سکول مالکان نے بچوں کے والدین کو […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید، بیرسٹرسیف نے استعفیٰ پیش کردیا

پشاور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنماؤں کی تنقید کے بعد صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کواستعفیٰ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے بیرسٹرمحمدعلی سیف کااستعفیٰ قبول نہیں کیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے گزشتہ دنوں وزیراعلی ہائوس […]

ملک بھر میں چینی کی قیمت کو پر لگ گئے

لاہور(پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی […]

پانی کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی ادارلحکومت میں پانی کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ناصر بٹ کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں پانی […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کیلئے خصوصی ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،صوبے بھر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے اور کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ،چیف آرگنائزر پنجاب نے ریجنل ہیڈ […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40کلومیٹر تھا۔زلزلے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے کرم میں اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کے معاملے پراجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ […]

تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری

  لاہور کےعلاقے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا […]

خوفناک دھماکا، ایک شخص جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شص جاں بحق ہوگیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے جورغہ اصیل ترغاؤ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]

ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان […]

close