پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے حملے میں دو ماہ کے دوران 92 افراد شہید ہوگئے، شہداء میں پولیس،سیکیورٹی فورسز اہلکار اور شہری شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کے حوالے سے رواں سال یکم سمتبر تا تیس […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کو لاہورمیں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے،جمعہ اور ہفتہ کو لاہور […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں سی ٹی ڈی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں اداروں نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے صوبے کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نشاندہی پر سی ٹی ڈی […]
لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے خصوصی افراد کو اورنج ، میٹرو بس اور ٹرین میں سفر کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی انتظامیہ کے مطابق ہمت کارڈ رکھنے والے خصوصی افراد میٹرو بس سروس،میٹرو ٹرین اوراورنج لائن سے […]
بونیر (پی این آئی) ڈوما چغرزی کے علاقہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ریسکیو 1122 […]
لاہور(پی این آئی)سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ حکومت پنجاب پی آئی اے نہیں خرید رہی، جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے ۔ لاہور میں جیو نیوز سےگفتگو میں مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پنجاب ایئر لائن کے نام سے ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی فزیبلیٹی پر کام شروع کردیا گیا،پنجاب ایئر لائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں […]
کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 گرفتار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن روانگی متوقع ہے۔ ذرائع پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سموگ کی ابتر صورتحال کے باعث لاہور میں سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ سموگ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق احکامات کا […]