3 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے قومی معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر دفعہ 144 کے تحت 3 ماہ کیلئے پابندی عائد […]

پی آئی اے کی خریداری، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خریداری کے لئے خیبر پختونخوا حکومت ہر حد تک جائیگی، وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو بولی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت […]

پولیس گاڑی پر راکٹ حملہ

جنوبی وزیرستان(پی این آئی) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، باغیچہ سٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فیلڈر گاڑی کو پہلے راکٹ سے نشانہ بنایا […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ انتظامیہ نے گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں موٹرسائیکلوں کے اسٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی لگا دی ہے۔ایس پی ٹریفک سٹی منیر ہاشمی کے مطابق شملہ پہاڑی کے […]

سکول بند کردیئے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے سکول بند کردیئے، آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ایپٹا کے صدر عزیز اللہ کا […]

سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

صوبائی دارالحکومت کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، لاہور اور اس کے گردونواح […]

پولیس کو شکایت کیوں کی؟ محنت کش خاندان سمیت علاقہ بدر

گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟ چوہدری نے پنچایت کے ذریعے محنت کش، اس کی بیوی، 3 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو علاقہ بدر کرا دیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ چھنی گوندل میں پنچائیت کے فیصلے پر محنت کش […]

خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا

خیبر پختونخوا کا اہم شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی تاہم ڈرائیور فرار ہونے کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بکاخیل میں مشکوک گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ایک شخص گاڑی سے […]

ہفتے میں 3 چھٹیاں؟ طلباو طالبات کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )اسموگ کے باعث لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ اسموگ کے تدارک کے لیے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جمعے، ہفتے اور اتوار کو تمام تعلیمی ادارے بند کرنے اور […]

پی آئی اے خریدیں گے یا نہیں؟ وزیراعلیٰ پختونخوا نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور […]

بلوچستان میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 2 گروپوں میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے چتکان شاپاتان […]

close