عمر قید کے 2 قیدی 17 سال بعد بری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمر قید کے 2 قیدیوں کو عدم شواہد کی بنا پر 17 سال بعد بری کردیا۔ ٹرائل کورٹ نے ملزمان امتیاز اور نعیم کو 2008 میں بچے انعام کو چارسدہ میں اغوا برائے تاوان کے […]

امتحان کے دوران فائرنگ سے ہر جانب افراتفری پھیل گئی

  گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سیہون میں دوران امتحان مسلح افراد کی فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے سکول میں موجود طالبعلموں اور اساتذہ میں بھگڈر مچ گئی،اساتذہ کاکہنا ہے کہ مسلح افراد نے سکول میں موجود موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچایا،سکول میں موجود اساتذہ اور […]

پشاور میں سرکاری گودام سے سیکنڑوں میٹرک ٹن گندم غائب ہو گئی

پشاور میں اضاخیل نوشہرہ کے گودام سے گندم کے 1700 میٹرک ٹن تھیلے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمۂ اینٹی کرپشن نے اضاخیل نوشہرہ کے گودام میں گندم کی مبینہ خوردبرد کی انکوائری شروع کر دی۔انکوائری میں متعلقہ حکام کے بیانات ریکارڈ کر لیے […]

سندھ بھر میں 14 مارچ کو احتجاج کا اعلان

دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ […]

ٹریلر پر پٹرول بم سے حملہ

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول بم حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ٹریلر پر حملہ کرنے والے مبینہ […]

سہراب گوٹھ میں فائرنگ

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سپر مارکیٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ذاتی دشمنی کا نتیجہ […]

ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی، مستقلی کے معاملہ پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے معاملے […]

دفتر خارجہ کا پاکستانی سفارتکار کو امریکہ سے واپس بھیجنے کے معاملے پر رد عمل سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔ […]

close