لاہور: برکی روڈ پر سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر 2 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے برکی کے نواح میں چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے فائرنگ […]
کوئٹہ (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے، ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے جب کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سکیورٹی کلیئرنس کے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے سخت احتجاج کی کال دے دی۔ سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر کوئی مسافر کوچ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آج (جمعہ) سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی سربراہ مقرر کردیا گیا۔ سید علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کے ساتھ ساتھ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کو بھی کمانڈ کریں گے۔ ترجمان نیشنل […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 306، جو گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر ایک پہیے کے بغیر لینڈ کر گئی تھی، اس کا لاپتا پہیہ بالآخر تلاش کر لیا گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق یہ گمشدہ پہیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اراکین قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کو بھی ناکافی قرار دے دیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے اضافے کی منظوری پر عملدرآمد شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]
جموں کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز جموں کشمیر کا ڈسٹرکٹ بانڈی پورہ تھا،ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھیزلزلہ کے باعث جموں کشمیر میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]
قومی ایئرلائن کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز کا لاپتہ ٹائر مل گیا۔ سول ایوی ایشن کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ 306 کا گمشدہ ویل مل گیا ہے۔ ویل جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ سے ملا ہے۔ویل شاپ ٹیکنیشنز نے لینڈنگ […]
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام 9 ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے مطابق کالجز میں فن فئیر اور سپورٹس گالا کی […]