بلوچستان کے سرد علاقوں میں سرکاری اسکول سولہ دسمبر سے ڈھائی ماہ کے لیے بند رہیں گے۔ چمن میں پہلی سے ساتویں جماعت کے امتحانات سولہ سے چوبیس نومبر تک جاری رہیں گے، جبکہ آٹھویں جماعت کے امتحانات بلوچستان بورڈ کے تحت چوبیس نومبر سے […]
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں دو دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب یہ سروس 18 نومبر تک بند رہے گی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق یہ فیصلہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمتیں بڑھ کر 210 روپے فی کلو ہو گئی ہیں، جبکہ سرکاری قیمت 179 روپے مقرر ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر انہیں 173 روپے میں چینی ملے تو وہ سرکاری قیمت پر فروخت کر سکتے ہیں، […]
محکمہ مال کی آڈٹ رپورٹ میں 94 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس سے معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ رپورٹ میں غیر تصدیق شدہ چلان، اراضی کی منتقلی اور ریکارڈ میں غیر قانونی اندراج جیسے مسائل سامنے آئے […]
ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد نے اعلان کیا ہے کہ 17 نومبر 2025ء بروز پیر کو ضلع میں مقامی تعطیل ہوگی۔ یہ تعطیل حضرت سید علی اصغر شاہ المعروف سخی جام داتارؒ کے 754ویں عرس مبارک کے موقع پر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس […]
لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا، تاہم […]
شاہدرہ میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار محمد سلیم انتقال کر گئے۔ وہ شاہدرہ چوک پر فرائض انجام دے رہے تھے جب طبی ناسازگاری کے باعث اچانک زمین پر گر پڑے۔ فوری طور پر انہیں شاہدرہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد […]
پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں ایک انعامی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت جو شہری کسی غیر قانونی افغان شہری کی اطلاع دے گا، اسے دس ہزار روپے کا انعام دیا […]
مٹہ کے علاقے شکردرہ میں ہونے والے بم دھماکے میں اے این پی رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب ممتاز خان ایک جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے اور ان کی […]
مریدکے: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک کم عمر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مریدکے کے علاقے رتہ گجراں میں دوسرا جماعت کا طالبعلم عبد الہادی سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنا رہا تھا […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بارے میں پولیس نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ دہشت گردی کا عمل نہیں بلکہ ممکنہ طور پر اراضی کے تنازعے یا مقامی دشمنی […]