توہین مذہب کے الزام پر عوام نے ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)سوات کے علاقے مدین میں مشتعل عوام نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام پر ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور توہین مذہب مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے […]

4.8شدت کا زلزلہ

سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔ […]

ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

سوات(پی این آئی)ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما۔۔۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں۔جلسے سے خطاب میں اسد […]

مسافر کوچ کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر

سوات(پی این آئی)مسافر کوچ کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر۔۔۔مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ مالم جبہ رانگاہ کےقریب پیش آیا جہاں کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم […]

افسوسناک حادثہ ، گاڑی کھائی میں گرنے سے کئی افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات (پی این آئی)سوات کی وادی مالم جبہ میں ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مالم جبہ سکی ریزورٹ کی ہائی ایس گاڑی جس میں عملے کے 12 افراد سوار تھے […]

سوات، بارات کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن کو گولی لگ گئی

سوات(پی این آئی)سوات میں ایک بارات پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ دلہن زخمی ہو گئی۔فائرنگ کا واقعہ سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق مسلح شخص نے بارات میں شامل گاڑیوں […]

امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے کیا مشورہ دیدیا؟

سوات (پی این آئی) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وکلاء 9مئی والوں کے نہیں بلکہ 29 مئی والوں کا ساتھ دیں کیونکہ […]

افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]

پولنگ سٹیشن جہاں خواتین کا ایک ووٹ بھی پول نہیں کیا گیا

سوات(پی این آئی) این اے 3 ڈاگے پولنگ اسٹیشن 290 اور 291 میں خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 3 میں خواتین کی کل ووٹرزکی تعداد 543 ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے این اے 246 اورنگی ٹاون […]

سوات، سیاحوں سے بھری کوسٹرکھائی میں جا گری، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(آئی این پی)سوات کالام پیشمال کے مقام پر سیاحوں سے بھرا کوسٹر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گراجس سے 3 افراد جانبحق جبکہ16افراد زخمی ہوگئے ، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ […]

سوات میں خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا گیا

سوات(آئی این پی)سوات میں ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات کے علاقے چارباغ میں مقامی عمائدین کی مداخلت پر ڈی ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر نے خواتین کا کرکٹ میچ رکوایا۔چیئرمین تحصیل کونسل چار باغ […]

close