سانحہ سوات کیوں پیش آیا؟ وجوہات منظر عام پر آ گئیں

سانحہ سوات سے متعلق انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی سنگین غفلت اور متعدد کوتاہیوں کا پردہ فاش ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سانحے کے روز محکمہ سیاحت کا کوئی اہلکار موقع پر موجود نہیں تھا، حالانکہ یہ ان کی قانونی ذمہ داری […]

طلبہ کی وین حادثے کا شکار

طلبہ کی وین حادثے کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات میں مدرسے کے طلبہ کی وین حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں بحرین کے علاقے کیدام میں منی وین کو حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ کیدام میں تیز رفتار وین الٹ گئی جس […]

سوات حادثے میں زندہ بچ جانیوالے شخص کا بیان

سوات حادثے میں زندہ بچ جانیوالے شخص کا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔ دریائے سوات میں بہنے والوں میں مردان کے علاقے نواں کلی رستم کا ایک خاندان بھی شامل تھا جس میں دو بچوں سمیت تین افراد ریلے میں بہہ گئے۔ نصیر احمد کی 14 سالہ بیٹی ماہ رخ، 8 […]

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے سے متعلق مزید انکشافات

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے سے متعلق مزید انکشافات۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کے واقعے سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، حادثے کی نوعیت کا معلوم نہ ہونے پر ریسکیو ٹیمیں کشتیاں اور جال ساتھ نہیں لائیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع میں […]

افسران معطل

افسران معطل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا کی حکومت کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے تجارتی سرگرمیاں بند کر کے افسوسناک واقعے میں مبینہ غفلت برتنے پر 4 افسران کو معطل کر دیا گیا۔ گزشتہ روز دریائے سوات کی بے رحم بپھری موجیں ایک درجن سے زائد […]

دریائے سوات پر تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

دریائے سوات پر تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: کے پی حکومت نے دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات پر سوات میں چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، ترجمان وزیراعلیٰ، […]

دریائے سوات حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟

دریائے سوات حادثے میں مرنے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات : دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش نکال لی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل صبح دریائے سوات میں اچانک ریلے سے مختلف مقامات پر 70 افراد پھنس گئےتھے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (پی این آئی) ضلع سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلےکی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کو […]

زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این آئی) مینگورہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی […]

فائرنگ کا ایک اور واقعہ

سوات (پی این آئی) سوات سیدو شریف میں سینٹرل اسپتال کے قریب فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس آفیسر سوات ناصر محمود کے مطابق ملزم نے پہلے مسجد میں فائرنگ کی اور پھر قریبی اسپتال کے جانب بھاگ کر […]

زلزلے کے جھٹکے

سوات(پی این آئی) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا […]

close