کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ضلعی انتظامیہ نے آج ایک روزہ کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں اضرب خوڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خان خیل نے بتایا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں ڈی ایس پی برمل رخمین زخمی ہوئے ہیں۔ […]
کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی وزیرستان لوئر اور اپر کے دونوں اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صبح 6 بجے سے شام7 بجے تک کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز نے دونوں اضلاع میں نقل و حرکت اور کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد […]
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی میں بچے سوار تھے ۔’بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں […]
جنوبی وزیرستان اپر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آج ایک روز کیلیے کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ کرفیو کا آغاز صبح 6 سے ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر […]
کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان میں کل ایک روز کےلیے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ جنوبی وزیرستان میں کل کے کرفیو کے نفاذکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ڈی سی جنوبی وزیرستان سلیم جان کا کہنا ہے کہ یہ کرفیو کل صبح 6 بجے سے شام […]
پشاور (پی این آئی)شمالی اور جنوبی وزیرستان اپر میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سلیم جان نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل 27 مارچ 2025 کو جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی […]
جنوبی وزیرستان (پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کل کرفیو نافذکرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ضلع جنوبی وزیر ستان اپر، ضلع جنوبی وزیر ستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کا نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 […]
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار میں ایک مسجد کے اندردھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جس کی پولیس نے بھی تصدیق کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں جے یو آئی کے رہنما […]
جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی کے پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، حملے میں کانسٹیبل صادق نور شہید ہوگئے ۔ ڈی پی او آصف بہادر کا واقع کے متعلق کہنا ہے کہ 40 سے 30 دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن پر […]
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ […]