طلباء کے لیے خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے طالبات کے وظیفہ پروگرام کا اعلان کردیا۔ بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے گرلز اسٹائیپنڈ پروگرام کے تحت چھٹی سے بارھویں جماعت تک […]

سٹوڈنٹس یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ طلباء ہمارے ملک کا حصہ ہیں، اس ملک کی پہچان نوجوانوں سے […]

سیاحت کے فروغ کیلیے خیبرپختونخوا حکومت کا اہم اقدام

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے “میزبان” کے نام سے ہوم سٹے ٹورازم منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے […]

پولیو ٹیم پر فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

اپر اورکزئی میں ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کا موقع پر پہنچ کر سرج آپریشن […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا خدشہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین […]

پی ٹی آئی نے یکم نومبر کو بڑے شہر میں جلسے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف نے […]

خیبرپختونخواہ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخواہ حکومت نے غریب خاندانوں کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے مشیراطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بعد عوم کو لائف انشورنس فراہم […]

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی

پشاور (پی این آئی)حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے، متاثرہ فیکٹری کے ارد گرد […]

پشاور حیات آباد، فیکٹری میں آگ لگ گئی، فائر برگیڈ کی 20 گاڑیاں مصروف

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ٹشو پیپرز اور ڈائپرز بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 20 فائر وہیکلز اور 100 سے زیادہ اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی […]

جنوبی وزیرستان، سابق سینیٹر کے گھر کے باہر دہماکہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے خیسور میں سابق سینیٹر مولانا محمد صالح شاہ کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے مکان کی دیوار کے ساتھ بم نصب کیا تھا، بم دھماکے سے مکان کا ایک حصہ تباہ ہو […]

close