ٹانک(آئی این پی )سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسو اغواہ کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق حبیب محسود کو آج پتھر پل کے قریب سے اپنے ڈرائیور سمیت اغواہ کیا گیا تھا۔ حبیب محسود کو […]
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخواہ میں سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلوں کا فیصلہ کیاگیا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے فہرستیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اضلاع اور ڈویڑن میں آفیسران کی تعیناتی کا اگلے چند دنوں […]
پشاور(آئی این پی )محکمہ ایکسائز کی کاروائی 180 کلو گرام چرس برآمدلی جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق عاکف نواز خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر موٹروے مردان کے قریب کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار […]
پشاور(آئی این پی )اسلامیہ کالج پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی اسلامیہ کالج یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں ہر قسم پروگرام یا اجتماعات پر پابندی عائد ہوگئی، کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ […]
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم عمل رہتے ہوئے گزشتہ روز فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع ہنگو اور ملاکنڈ میں کاروائیاں کی اور مضر صحت مشروبات اور پتی چائے کی بڑی کھیپ برآمد کیں اس حوالے سیفوڈ […]
پشاور (پی این آئی) ضلع پشاور کی تحصیل کونسل متھرا کے چیئرمین کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں جے یو آئی کی نشست پر پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہو گیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا کو موصول ہونے والے تمام 155 پولنگ اسٹیشنوں […]
پشاور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے سابق وزیر اعظم کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔پرویز خٹک نے پانے بیان میں کہا کہ عدالت کا فیصلہ واضح کرتا ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، […]
پشاور(آئی این پی)جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگے نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا […]
پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں علی مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگرد (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران خودکش حملے کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا۔ دھماکے […]
پشاور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ سے متصل علاقوں میں پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی، عام دکانوں، کبوتروں کی دکانوں یا […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کی کور کمیٹی کے رکن شوکت علی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک پارٹی چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ […]