وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا پر بڑی پابندی لگادی

پشاور(پی این آئی)وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا پر بڑی پابندی لگادی۔۔۔ گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی کے خیبرپختونخوا ہاؤس داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ […]

علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کو کھانے کی دعوت مل گئی۔۔۔۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو دعوت دیتا ہوں، میرے پاس کھانے پر آئیں۔ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی […]

دہشتگرد تھانے کی حدود میں داخل، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)گزشتہ رات تھانا سربند کی حدود میں آنے والے دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی […]

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پریکم رمضان سے اب تک کتنے افراد کا مفت علاج ہوچکا ہے؟ تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں اب تک صحت کارڈ پر کیے گئے مفت علاج پر2.7 ارب […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

پشاور (پی این آئی) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بکتر بند کے قریب ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صوبے کی عوام کیلئے ڈٹ کرکھڑے ہوگئے

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے کے لوگوں کو چور کہنا برداشت نہیں کروں گا، وفاق نے کے پی کا ڈيڑھ سو ارب روپیہ دینا ہے، ہمارے صوبے کے بقایاجات واپس کریں، لوگوں کو ان کا حق دینا […]

شیر افضل مروت کے بھائی کا صوبائی کابینہ سے استعفیٰ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیا۔۔۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم علی شاہ نے کہا کہ شیر افضل کے بھائی نےجو بہتر سمجھا […]

سنی اتحاد کونسل کےاہم ترین رہنما کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ، تشویشناک خبر

پشاور (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پرمبینہ حملہ کیا گیا ہے۔ “ہم نیوز” کے مطابق آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو زدوکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ( ن) […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حلف اٹھاتے ہی بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی سیاسی قیادت کے پاس خود چل کر جانے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے […]

خیبر پختونخوا اپنی ایک ایک پائی وصول کرے گا، خبردار کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کے پی پائی پائی وصول کرے گا۔۔۔ مزمل اسلم نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اور […]

close